Social

برازیل کے صدر پر بدعنوانی کے الزامات، مستعفی ہونے سے انکار

برازیل کے صدر مائیکل تیمر بدعنوانی کے الزامات کے تناظر میں پولیس کے سامنے پیش ہوں گے۔ برازیلی صدر کا کہنا ہے کہ ملک میں اداروں کے درمیان بڑھتی کشمکش کو قوم بھی دیکھ رہی ہے۔ صدر مائیکل تیمر نے اپنے دیرینہ دوست کو وزیر انصاف بنا دیا جوکرپشن کی تفتیش کی نگرانی کریں گے۔برازیلی سپریم کورٹ نے صدرمائیکل تیمرکو 24گھنٹے کے اندر اندر پولیس کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے تحریری جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ برازیلی صدر کو شدید دباؤ کا سامنا ہے لیکن وہ مستعفی ہونے سے انکار کر رہے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv