پاکستان سوپر لیگ کی چھٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، چھٹی ٹیم ملتان کی ہوگی ۔
پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم 52لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئی ہے اور اس کے حقوق شون گروپ نے حاصل کیے ہیں۔اس سے پہلے پاکستان سوپر لیگ میں لاہور قلندرز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے نام سے پانچ ٹیمیں شامل ہیں۔تیسرے ٹورنامنٹ میں ملتان کی چھٹی ٹیم بھی شامل ہوگی۔
Comments