Social

حسن نواز کل جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز کل جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق حسن نواز کو جے آئی ٹی نے سمن جاری کررکھا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز کو ہفتے کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا سمن جاری کردیا گیا ہے۔
سمن ملنے کے بعد حسین نواز ہفتے کو چوتھی بار جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv