Social

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی روک دی گئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا۔امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو ابھی یروشلم منتقل نہیں کیا جائے، سفارتخانے کو فی الحال تل ابیب میں ہی رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ اس فیصلے کا جلد ہی اعلان کریں گے۔امریکی صدر کے اس فیصلے پر اسرائیل نے مایوسی جبکہ فلسطین نے فیصلے کو امن کے لیے ایک اور چانس قرار دیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv