Social

تیز رفتار گاڑی کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

اکثر تیز رفتار گا ڑیاں اپنے راستے میں آنے والے افراد کو کچل کر چلی جاتی ہیں لیکن روس سے تعلق رکھنے والا یہ نو جوان چلتی گاڑیوں کے اوپر سے چھلانگ لگا نے میں بے حد ماہر ہے۔روس کے شہر یاکاٹر نبرگ کی ایک سڑک پر 25سالہ اولیگ نامی نوجوان نے تیز رفتار گاڑی کے اوپر سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا۔اولیگ نے 60میل فی گھنٹی کی رفتار سے آنے والی گاڑی کے اوپر سے انتہائی مہارت کے ساتھ چھلانگ لگانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا اور قلابازی کھاتے ہوئے گاڑی کو عبور کرلیا۔واضح رہے کہ اولیگ اس سے قبل بھی کئی حیرت انگیز کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو حیران کرچکا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv