Social

پاکستانی ٹیم دباؤ میں کھیلی، سابق کرکٹرز

قومی ٹیم کے سابق کرکٹرز نے بھارت کے خلاف شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم دباؤ میں کھیلی۔سابق فاسٹ بولر شعیب اخترکاکہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم دباؤ میں کھیلی ۔ صرف ٹیم نہیں بورڈ بھی قصور وار ہے۔رمیز راجا نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں صلاحیت ہی نہیں حکمت عملی کیا کرے گی۔محمدیوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بولنگ آرڈر ٹھیک نہیں تھا ۔جنید اور حسن علی کو ایک طرح کے بولرکہنا مذاق ہے،ایک لیفٹ اور دوسرا رائٹ آرم ہے جبکہ سکندر بخت نے کپتان کو قصور وار قرار دے دیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv