Social

فلم ’47 میٹرز ڈاؤن‘ کی نئی جھلکیاں جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈتھرلر فلم’47میٹرز ڈاؤن‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔جوہانز رابرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسی بہنوں کے گرد گھوم رہی ہے جو سیر و تفریح کیلئے زیر سمندر موجود پنجرے میں قید ہوکر آبی حیات کا نظارہ کرنے جاتی ہیں لیکن بری طرح پھنس جاتی ہیں۔فلم کی کاسٹ میں مینڈی موور،کلیئر ہولٹ،میتھیو موڈائن،یانی جیلمین اور کرس جے جانسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جیمز ہیرس کی پروڈیوس کردہ سنسنسی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم23جون کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv