Social

موٹرسائیکل کے ذریعے 72فٹ کی جمپ لگانے کا مظاہرہ

دنیا بھر میں کئی جانباز نوجوان شہرت حاصل کرنے کی دھن میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ایسے خطرناک اور حیرت انگیز اسٹنٹس پرفارم کرتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔نارتھ کیرولینا میں ایسے ہی دو جانباز نوجوانوں نے موٹر سائیکل کے ذریعے خطرناک ترین اسٹنٹ پرفارم کیا اور شائقین کو حیرت زدہ کردیا۔ان نوجوانوں نے نارتھ کیرولینا میں موجود ٹوٹے ہوئے پل کے درمیان 72فٹ لمبے گیپ کو موٹر سائیکل کے ذریعے جمپ لگاکر ایسی مہارت سے عبور کیا کہ دیکھنے والے نا صرف دنگ رہ گئے بلکہ خوب داد بھی دی۔سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہورہے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv