Social

فلم’’دی ڈارک ٹاور‘‘ 'کا ٹریلر جاری

خوف ودہشت سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فینٹسی ہارر فلم’دی ڈارک ٹاور‘‘ 'کا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ہدایتکارنکولاج آرسل کی اس فلم میں اداکار ادریس ایلبا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں میتھیو میگونگی، کیتھرین وینیک ،جیکی ہالے،کلاؤڈیا کم اور نکولس ہملٹن اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔معروف امریکی رائٹراسٹیفن کنگ کے مشہور ناول سے ماخوذ اس فلم کی کہانی دنیا کے خاتمے کی عکاسی کر رہی ہے جب ایک سیاہ فام شخص دنیا کی بقا کیلئے ڈارک ٹاور کی تلاش میں خطرناک مشن پر روانہ ہوتا ہے جبکہ خوفناک مخلوق اور بلائیں اس کا راستہ روکنے کے لئے سر گرم ہو جاتی ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv