Social

پرومیں روایتی بیل دوڑ ،12 افراد زخمی

پرو میں روایتی بیل دوڑ کے دوران 12 افراد بیلوں کے نیچے آکر اور سینگ لگنے سے زخمی ہوگئے۔پرو میں بیلوں کی دوڑ کا سالانہ میلہ منعقد کیا گیا جس میں شہری،بپھرے بیلوں کے آگے بھاگتے رہے ۔دوڑ میں اپنی جان بچاتے ہوئے 12 افراد بیلوں کی زد میں آئے جن میں سے بعض بیلوں کے نیچے کچلے گئے جبکہ بعض لوگ بیلوں کے سینگ لگنے سے زخمی ہوئے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv