Social

سپریم کورٹ دوسروں کا بھی احتساب کرے، شہباز شریف

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ شریف خاندان کا احتساب ضرور کرے مگر باقیوں کا بھی کرے، اگر بلاتفریق احتساب نہ ہوا تو ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہورمیں ایمبولینس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ ایک خاندان کے اوپر بندوق تان لی گئی ہے ،کیا اسے انصاف کہتے ہیں؟ احتساب ضرور ہونا چاہیے مگر بلا تفریق ہونا چاہیے ۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک بچے کو جس طرح وہاں بٹھایا گیا، اس نے کوئی کرپشن نہیں کی تھی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv