Social

قطر میں پھنسے 550 پاکستانی عمرہ زائرین مسقط پہنچ گئے

قطرمیں پھنسے 550 پاکستانی عمرہ زائرین کی بالآخرسن لی گئی، عمان ایئرلائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے انہیں مسقط پہنچادیا گیا۔ذرائع کےمطابق قطر اورسعودی عرب کے سفارتی تعلقات منقطع ہونےکےبعد دوحہ میں ساڑھے پانچ سو پاکستانی عمرہ زائرین پھنس کر رہ گئےتھے۔حکومت پاکستان کی خصوصی کاوشوں سے ان پاکستانیوں کو جدہ پہنچانے کےلیے عمان ائرلائن کی خدمات حاصل کی گئیں۔ایک خصوصی پرواز کے ذریعے 400 اوردوسری پرواز سے 150 پاکستانیوں کو دوحہ سے مسقط پہنچایاگیا، ان تمام زائرین کو مسقط سے جدہ پہنچایا جائےگا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv