Social

افغان شہر ہرات میں دھماکا، 7 افراد ہلاک ،16 زخمی

افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے سے 7افراد ہلاک اور 16زخمی ہوگئے، افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا ہرات کی جامع مسجد کے نزدیک ہوا۔دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جو مسجد کے دروازے کے پاس کھڑی کی گئی تھی، دھماکے کے وقت مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی۔طالبان کی جانب سے مذکورہ دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی گئی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv