Social

ورلڈ کپ 2022ء کے سلسلے میں قطر سے رابطہ ہے، فیفا

فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ کپ 2022ءکی تیاریوں کے سلسلے میں قطر سے مسلسل رابطے میں ہے۔فیفا ورلڈ کپ کی گورننگ باڈی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم قطر میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے معاملات سنبھالنے والی مقامی اور سپریم کمیٹی سے مسلسل رابطے میں ہے۔دوسری جانب تنظیم نے خلیجی ریاستوں کے قطرسے بائیکاٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv