Social

ڈرامہ فلم ’’ڈیٹرائٹ‘‘کا نیاٹریلر جاری

سن 1967میں امریکا میں ہونے والے فسادات پر مبنی ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’’ڈیٹرائٹ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کیتھرین بیگیلو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1967میں پیش آنے والے حقیقی واقعے کے گرد گھوم رہی ہے جب امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں پولیس کے ایک چھاپے کے باعث فسادات پھوٹ پڑے تھے۔فلم کی کاسٹ میں جوہن بوییگا،جیک رینر،ول پولٹر،ہناہ مرے،جیکب لیٹیمور اور اینتھونی میکے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔میگن ایلیسن اور کولن ولسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 4اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv