Social

پاکستانی نوجوان نے دانتوں کے ذریعے 8اینٹیں اٹھا کرحیران کردیا

یوں تودنیا بھر میں کئی منچلے نوجوان نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے حیرت انگیز کارنامے کا مظاہرہ کرکے نا صرف لوگوں کو دنگ کردیا بلکہ خوب داد بھی وصول کی۔اکیس سالہ یہ نوجوان اپنے دانتوں کے ذریعے بھاری بھرکم اینٹیں اٹھانے کی خوب صلاحیت رکھتا ہے۔اس نوجوان نے بغیر ہاتھ لگائے دانتوں کے ذریعے آٹھ اینٹیں اٹھانے کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ شائقین حیرت زدہ رہ گئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv