Social

جوڈیشل اکیڈمی کا نظام جے آئی ٹی کے زیر انتظام ہے، آصف کرمانی

مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ ہمیں جوڈیشل اکیڈمی میں جانے کی اجازت نہیں یہاں کا تمام انتظام جے آئی ٹی کے زیر انتظام ہے۔فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ کچھ روز پہلے حسین نواز آئے تو ایک ایمبولینس اندر گئی، جس کے بعد ہم سب ہی مضطرب تھے۔ یہ جے آئی ٹی ہے یا جیمز بونڈ کی سنسنی خیز مووی ؟


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv