Social

وزیراعظم ایوان میں آکر پاناما کے معاملے پر بیان دیں، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم نوازشریف ایوان میں آکر پاناما کے معاملے پر بیان دیں تو پوری اپوزیشن متحد ہوکر ان کی بات سنے گی۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کی ایوان میں آنے کے وقت اپوزیشن کی طرف سے ان کے خلاف کسی قسم کی نعرے بازی بھی نہیں ہوگی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv