Social

امریکی صدر کا ابوظبی کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان سے ٹیلی فونک پر رابطہ کیا ہے ۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے خطےکی موجودہ صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی اور شدت پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔صدر ٹرمپ نے خطے کے استحکام کے لیے خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پربھی زور دیا ۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ یہ اتحاد دہشت گردی کے خلاف کوششوں کی قیمت پر نہیں ہونا چاہئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv