Social

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا انڈوں سے پاؤڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپا

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں سے پاؤڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے11لاکھ گندے انڈے برآمد کرلئے۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مانگا منڈی کے قریب الواحا ایگ پروسیسنگ یونٹ پر رات گئے چھاپا مارا گیا، یونٹ میں معروف بسکٹ کمپنیوں کے لیے پاوڈر تیار کیا جاتا تھا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv