Social

امریکا: سینڈوچ کے آرڈر میں تاخیر پر خاتون کا عملے پر حملہ

امریکی ریاست آئیووا میں سینڈوچ کے آرڈر میں تاخیر پر ایک خاتون نے عملے پر حملہ کردیا، مار دھاڑ کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست آئیووا کی رہائشی خاتون نے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ آرڈر کیا تھا۔ مبینہ طور پر سینڈوچ بننے میں تاخیر ہوگئی جس پر خاتون آپے سے باہر ہوگئی اور عملے پر چڑھ دوڑی۔مار دھاڑ کے الزام میں پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا جسے بعد میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv