Social

اسٹار فٹبالر میسی ہوٹل کے کاروبار سے منسلک ہوگئے

اسٹار فٹ بال لیونل میسی ہوٹل کے کاروبار سے منسلک ہوگئے۔ میسی نے بارسلونا کے ساحل سمند ر پر دو کروڑ 60 لاکھ پاونڈز کا ہوٹل خرید لیا۔معروف شخصیات کا کاروبار سے منسلک ہونا نئی بات نہیں ہے۔ کرسٹیانا رونالڈو کے بعد اب ارجنٹینا اور بارسلونا کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی بھی اس روایت کا حصہ بن گئے ہیں۔انہوں نے بارسلونا سے 40 کلو میٹر دو ر ساحل سمندر پر فور اسٹار ہوٹل خریدا ہے جس کی مالیت 2 کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈز بتائی جارہی ہے۔میسی کا یہ ہوٹل خوب صورت قدرتی مناظر پیش کرتا ہے۔ میسی نے ہوٹل اور اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری کے لیئے کمپنی بنائی ہو ئی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv