Social

دبئی: اسمارٹ فون بطور پاسپورٹ استعمال ہوگا

اپنے اسمارٹ فون کو پاسپورٹ بنائیے، سیکنڈوں میں اسمارٹ گیٹ امیگریشن سے چیک ان کر جائیے، دبئی ایئر پورٹ کے ٹرمینل تھری پر نئی سہولت متعارف کرادی گئی ۔دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والے مسافروں کیلئے نئی سہولت متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت مسافر اپنے پاسپورٹ کی بجائے اسمارٹ فون استعمال کر سکیں گے۔نئے نظام کو"ا سمارٹ یو اے ای والیٹ" کا نام دیا گیا ہے۔ نئی سہولت کے نتیجے میں روانگی کیلئے کلیئرنس کا دورانیہ 9 سے 12 سیکنڈ فی مسافر کم ہو سکے گا۔حکام کے مطابق نئے نظام سے مسافر اپنا وقت بچا سکیں گے اور قیمتی دستاویزات کو محفوظ رکھ سکیں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv