Social

فیصل آباد: گھریلو ملازمہ کو گرم استری سے جلا دیا گیا

فیصل آباد میں گھر کی مالکن اور اس کی بیٹیوں نے مبینہ طور پر 8 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرم استری سے جلا دیا ۔ڈی ایس پی سرگودھا راجا عباس کے مطابق واقعہ حاجی آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں مالکن اور اس کی بیٹیوں نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ آمنہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے گرم استری سے جلایا جس پر وہ گھر سے بھاگ نکلی۔شہریوں نے ملازمہ کو پولیس کے حوالے کیا۔بچی کو طبی امداد دے دی گئی ہے ، تاہم مقدمے کے اندارج کے لیے بچی کے والدین کا انتظار کیا جارہا ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv