Social

باکسر عامر خان کے والد سے تنازعات ختم

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والد سے تنازعات بالاآخر ختم ہوگئے ہیں۔ اس کا ثبوت برمنگھم میں پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران سامنے آیا ۔عامر خان اپنے والد ساجد خان کے ساتھ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔اس موقع پر عامر خان نے ٹوئٹ بھی کیا کہ ’’ماضی بالاآخر ماضی ہوتا ہے، اب وہ روشن مستقبل کی جانب دیکھ رہے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv