Social

پاکستان، بھارت کو آج شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت دی جائے گی

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آج پاکستان اور بھارت کو تنظیم کی مستقل رکنیت دی جائے گی۔آستانہ میں ہونے والے ایک کنسرٹ میں، نواز شریف اور نریندر مودی میں غیر رسی ملاقات ہوئی جس میں ان کی طبیعت اور خاندان کے بارے میں دریافت کیا۔یہ کنسرٹ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے سربراہان مملک کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا۔وزیراعظم نواز شریف آج صبح سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کریں گے، جبکہ شام کو روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے اہم ملاقات بھی ہوگی۔آستانہ میں پاکستانی اور بھارتی وزیر اعظم الگ الگ ہوٹلوں میں قیام پذیر ہیں اور ہوٹلز کے بیچ میں دس منٹ کا فاصلہ ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv