Social

لاہوراور گردونواح میں تیز بارش، 200 فیڈر زٹرپ

لاہوراورگردونواح میں تیز بارش کے باعث موسم تو خوشگوار ہوگیا مگر لیسکو ریجن میں 200سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے۔فیڈرز ٹرپ کرجانے کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں اندھیرا جبکہ پنڈی کے کئی علاقوں میں بھی بجلی غائب ہے۔علامہ اقبال ٹاؤن میں بجلی بند ہے جبکہ لالک جان چوک اور ملحقہ علاقوں میں رات 12 بجے سے بجلی غائب ہے۔بجلی کی بندش کے باعث عوام کو سحری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv