آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق جنوب مغربی علاقوںسےہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب69 فیصد ہے۔
Comments