Social

نیمار نے ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دیا

برازیلین فٹ بال اسٹار نیمار نے ایک عمار ت کی چھت سے دوسری عمارت کی چھت پر موجود گول پوسٹ میں فٹ بال پھینک کر ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دکھایا۔معروف امریکی ٹی وی شو جمی کیمل لائیو میں نیمار کے لیے عجیب چیلنج تھا۔ اس کے لیے نیمار نے ایک عمارت کی چھت سے دوسری عمارت کی چھت پر موجود گول پوسٹ میں شاندار گول کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ابتدائی کوششوں میں نیمار فٹ بال کو گول پوسٹ میں پھینکنے میں ناکام رہے لیکن تیسری کوشش میں انہوں نے یہ چیلنج پورا کردیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv