Social

ایرک نے عطیات کی رقم کاروبار میں لگائی، امریکی جریدہ

امریکی صدر ٹرمپ کے بیٹے ایرک پر عطیات کی رقم والد کے کاروبار میں لگانے کا الزام ، امریکی جریدے نے رپورٹ شائع کر دی۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایرک نےچیریٹی گولف ٹورنامنٹس کے 12لاکھ ڈالر کاروبار میں لگائے اور انھوں نے ٹورنامنٹ کے لیے ٹرمپ آرگنائزیشن کے گولف کورس استعمال کیے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرک نے ڈونرز سے کہا تھا کہ گولف کورس اور دیگر اثاثے مفت فراہم کیے گئے ہیں۔ ایرک نے یہ بھی کہا تھا کہ رقم کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج پر خرچ کی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv