Social

بھکر میں ٹرک کی رکشہ سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق

بھکر میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بھکر لیہ روڈ پر پیر اصحاب کے قریب ٹرک کی ٹکر سے رکشہ میں سوار دو افراد موقع پر جان بحق ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں بھی ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ہیں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv