Social

لندن برج حملہ آور آن لائن ٹرک حاصل کرنا چاہتا تھا ، برطانوی پولیس

برطانوی پولیس کا کہناہے کہ لندن برج حملہ آور خرم شہزاد نے پہلے ساڑھے سات ٹن وزنی ٹرک آن لائن کرائے پر حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم ادائیگی نہ ہونے کے باعث حملے میں وین استعمال کی۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ لندن برج حملے کے ملزمان نے پیٹرول بم بھی تیار کیے تھے اور ان کی گاڑی سے 13 پیٹرول بم برآمد ہوئے۔حملہ آوروں نے پہلے گاڑی شہریوں پر چڑھائی اور تیز دھار آلے سے وار کیے۔ لندن برج حملے میں 8 افراد ہلاک اور48زخمی ہوئے تھے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv