Social

عیدالفطر پر5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے، عید کی 2 چھٹیوں میں آبائی علاقوں میں جانے والے پردیسی 33فیصد کم کرائے پر سفر کرسکیں گےلاہور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس عید پیکج کا اعلان کیا گیا۔ پیکیج کے تحت عید کے روز ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت ہوگی جبکہ 23سے 28جون تک اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔پہلی خصوصی ٹرین 23 جون کو کراچی سے پشاور روانہ ہوگی، دوسری خصوصی ٹرین کوئٹہ سے براستہ روہڑی خانیوال، لاہور اور راولپنڈی جائے گی۔تیسری ٹرین کراچی سے براستہ ملتان اور فیصل آباد لاہور پہنچے گی۔ راولپنڈی اورملتان کے درمیا ن بھی دو خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv