لاہور میں کومبنگ آپریشن ، 10 مشتبہ افراد زیرحراستادھرتجربہ کار بیٹسمین شعیب ملک پُرامید ہیں کہ وہ اپنے کیریئر کا ڈھائی سواں میچ یادگار بنائیں گے ۔وہ کارڈف میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان سری لنکا میچ میں جو ٹیم پریشر ہینڈل کر گئی ، وہ کامیاب ہو گی ۔
Comments