Social

ٹرمپ کی اہلیہ اور بیٹا5ماہ بعد وائٹ ہاؤس منتقل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹا بیرون 5 ماہ بعد مستقل طور پر وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے۔میلانیا ٹرمپ اور ان کا بیٹا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گزشتہ روز نیویارک سے واشنگٹن پہنچے۔امریکی میڈیا کے مطابق خاتون اول باضابطہ طور پر سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئی ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد میلانیا نے اپنے بیٹے بیرون ٹرمپ کی تعلیم کی وجہ سے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔تعلیمی سال مکمل ہونے پر اب وہ نیویارک سے واشنگٹن منتقل ہوگئی ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv