Social

چالیس ہزار کے پریمیم بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

چالیس ہزار کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی آج اسٹیٹ بینک پشاور میں ہورہی ہے، جس کا پہلا انعام 8کروڑ جبکہ دوسرے انعام میں 3کروڑ کے 3انعامات ہیں۔ترجمان قومی بچت ظہیر عباس کے مطابق 10 اپریل تک خریدے گئے پریمیم بانڈز قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے۔پریمیم بانڈ قرعہ اندازی 10 جون کو ہونا تھی لیکن ہفتہ وار چھٹی کے سبب قرعہ اندازی آج 12 جون کو کی جارہی ہے۔بانڈ پرپہلا انعام 8کروڑ روپے کا ہے، جبکہ دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3انعامات ہیں، تیسرا انعام 5لاکھ کے 660انعامات ہیں۔پریمیم پرائز بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو منعقد ہوگی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv