Social

امجد صابری کی پہلی برسی، حملے کی جگہ چراغ روشن

معروف قوال امجد صابری کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی یاد میں حملے کی جگہ شمعیں اور چراغ روشن کئے گئے۔شہید قوال امجد صابری کی برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ اوراہل علاقہ کی طرف سے لیاقت آباد میں امجد صابری کی شہادت کے مقام پر شمعیں اور چراغ روشن کئے گئے۔تقریب میں امجدصابری کے بھائی فرید صابری ،بیٹے اور اہل خانہ، پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسمٰعیل، حلیم عادل شیخ اور دیگر نے بھی شرکت کی۔امجد صابری کے بھائی فرید صابری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امجد صابری کے اصل قاتل ابھی تک نہیں پکڑے گئے، قاتلوں کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv