Social

’میں بھی نواز ہوں‘ ٹوئٹر ٹرینڈ سرفہرست

وزیراعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی خبر کے آتے ہی سوشل میڈیا پر ٹوئیٹس اور پوسٹ کی بھرمار ہو گئی، پاکستان میں ٹوئٹر پر اس وقت ’میں بھی نواز ہوں‘ ٹرینڈ سر فہرست ہے۔اس ٹرینڈ میں لوگ وزیر اعظم کی حمایت میں کہہ رہے ہیں کہ ’میں بھی نواز ہوں‘ ٹوئیٹس میں خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے پر وزیر اعظم کو سراہا جا رہا ہے اور اُن کے ترقیاتی کاموں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔اُس سے پہلے عمران خان کے ٹوئیٹ بھی سامنے آئے جن میں انہوں نے وزیراعظم سے تحقیقات مکمل ہونے تک مستعفی ہو جانے کا مطالبہ کیا، جبکہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے وزیر اعظم کے فیصلے سے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv