Social

لاہور ایئرپورٹ، مسافر جوڑے سے 6 کلو آئس ہیروئن برآمد

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) نے لاہور ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر میاں بیوی کے سامان سے 6 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام کے مطابق خوشاب کا محمد انور اپنی اہلیہ کے ہمراہ غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جدہ جارہا تھا۔ایئر پورٹ پر حکام کی جانب سے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 6 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔اے ایس ایف حکام نے منشیات قبضے میں لے کر ملزم محمد انور اور اس کی بیوی شبانہ کو گرفتار کر لیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv