کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔جیکسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کامران اور فرحان خان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ بھی ملا ہے۔لانڈھی میں پولیس نے شہری سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے، ملزم امجد اور عبدالغفار سے اسلحہ نقدی اور موٹرسائیکل ملی ہے۔اتحاد ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
Comments