قطر میں پاک فوج تعیناتی سے متعلق اطلاعات دفتر خارجہ نے مسترد کر دیں۔رجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر میں پاکستانی فوج کی تعیناتی سے متعلق بیانات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ قطر میں پاکستانی فوج کی تعیناتی سے متعلق بیانات اور رپورٹیں پاکستان اور خلیجی ممالک میں غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے پھیلائی جارہی ہیں ۔
Comments