Social

وزیراعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کوئی احسان نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ وزیر اعظم کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا قوم پر کوئی احسان نہیں ہے۔سراج الحق نے وزیر اعظم کے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذہب معاشرے میں حکمران عدلیہ اور قانون سے بالاتر نہیں ہوتے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ترقی کرتے ہیں،تاریخ میں بڑے نامور حکمران طلب کرنے پر عدالتوں میں حاضر ہوتے رہے ہیں ۔سراج الحق کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، الیکشن کمیشن 2018ءکے انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات کو یقینی بنائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv