Social

پاکستان نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ،انگلش کپتان

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن کا کہنا ہے اگر پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ،سیمی فائنل کےلئے ہم بھرپور محنت کررہے ہیں۔کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انگلش کپتان مورگن کا کہناتھاکہ فائنل الیون صبح کنڈیشن دیکھ کر ہی طے کریں گے ،میں اپنے تمام کھلاڑیوں کو بیک کرتا ہوں ۔پاکستان کی بولنگ لائن کافی اچھی ہے،اگر پاکستان ٹیم کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہراسکتی ہے ، پچھلی بار کارڈف میں پاکستان سےمقابلے کا نتیجہ مایوس کن تھا ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv