Social

جولائی میں بھرپور مون سون بارشیں ہوں گی: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ اگلے ماہ بھرپور مون سون بارشیں ہوں گی، جس کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب بھی آسکتے ہیں۔مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام کانفرنس میں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ مون سون بارشیں متوقع ہیں،شدید بارشوں سے شہروں میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی بارشیں جولائی میں معمول کے مطابق ہوں گی، اگست اور ستمبر میں مون سون کی بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv