Social

بریگزٹ کے حوالے سے اپنے عزم پر قائم ہیں، تھریسامے

برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ بریگزٹ کے حوالے سے برطانیہ اپنے عزم پر قائم ہے اور مذاکرات اگلے ہفتے مقررہ وقت پر ہی شروع ہوں گے۔
برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے نے فرانسیسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ کے حوالے سے مذاکرات اگلے ہفتے ہی شروع ہوں گے اور اس پر ٹائم ٹیبل میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے ساتھ رہنے کا دروازہ بریگزٹ مذاکرات کے اختتام تک کھلا رہے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv