Social

لاہور: حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارروائی کر کے حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ایک اطلاع پر شاہدرہ کے علاقے بیگم کوٹ میں کارروائی کے دوران ملزم عبدالستار کی گرفتاری عمل میں آئی۔ملزم کے قبضہ سے ساڑھے 42 ہزار روپے، رسیدیں اور دیگر دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv