Social

دلہن کا شادی سے انکار، گٹکا بنا دیوار

گٹکا چباتے دولہا پر نظر پڑتے ہی دلہن نے شادی کے منڈپ سے قدم موڑ لیے اور شادی سے انکار کردیا۔بھارتی اخبار کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع بالیہ میں پیش آیا جہاں دلہن نے شادی سے اس وقت انکار کردیا جب منڈپ میں قدم رکھتے ہی اس کی نظرگٹکا چباتے دولہا پر پڑی۔دونوں خاندان رات بھر دلہن کو سمجھاتے اور دباؤ ڈالتے رہے، حتیٰ کہ پولیس کو بھی شکایت کی گئی لیکن ناکامی ہوئی، لڑکی بضد رہی کہ ’گٹکے کے عادی سے شادی نہیں کروں گی‘ ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv