Social

ایڈونچر سے بھرپور فلم "جنگل "کا پہلا ٹریلر جاری

معروف ہالی ووڈ اداکار ڈینیل ریڈ کلف کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ’جنگل‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔گریگ مک لین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگل کی سیر کرنے کیلئے جاتے ہیں لیکن گائیڈ کے دھوکا دینے پر مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں ڈینیل ریڈ کلف کے علاوہ ایلکس رسل،تھامس کریشمین،یاسمین قاسم، جول جیکسن، للی سولیوان اور اینجی ملیکین شامل ہیں۔ٹوڈ فیلمین اور مائیک گیبریوے کی مشترکا پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv