Social

جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلب کرلیا

جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بلا لیا۔ذرائع کے مطابق پاناما کیس پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلب کرلیاہے ، وہ 24 جون کو جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کل (جمعرات کو) جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جبکہ جے آئی ٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھی 17 جون کو طلب کیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv