Social

وزیر اعظم کی پیشی، شہباز شریف بھی اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب بھی اسلام آباد پہنچ گئے، شہباز شریف وزیراعظم کے ہمراہ جوڈیشل اکیڈمی تک جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف وزیراعظم کی جے آئی ٹی کے پیشی کےموقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے گیٹ تک انکے ساتھ جائیں گے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ 17 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے اپنی پیشی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv